پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5سے 11روپے تک کمی کی سفارش

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5سے 11روپے تک کمی کی سفارش
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5سے 11روپے تک کمی کی سفارش

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میںکمی کے لیے سفارشات وزارت پٹرولیم کو بھیج دی ہے جن کے مطا بق اوگرا حکام کے مطابق پٹرول کی قیمت میں10روپے 46پیسے۔ڈیزل چھ روپے آٹھ پیسے ،مٹی کے تیل پانچ روپے 26پیسے اورہائی اوکٹین 11روپے 75پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا یہ فیصلہ عالمی منڈ ی میںگزشتہ دنوں تیل کی قیمت میں 15ڈالر فی بیرل کمی کے بعد کیاجارہاہے۔جس کا اطلاق 16جون سے ہو گا۔

مزید : بزنس /اہم خبریں