ڈان اور بلیک میلر نظر آتاہوں؟

ڈان اور بلیک میلر نظر آتاہوں؟
ڈان اور بلیک میلر نظر آتاہوں؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیف جسٹس کے صا حبزادے ارسلان افتخار نے بحریہ ٹا ﺅ ن کے بانی ملک ریاض کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے جواب میں کہا ہے کہ کیاوہ شکل سے ڈان یا بلیک میلر نظر آتے ہیں؟ مقامی میڈیا کے مطابق ارسلان افتخا ر جب سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے لیے ارسلان جب سپریم کورٹ آئے تو صحافیوں نے اُن سے سوال کیا کہ بقول ملک ریاض ارسلان عدلیہ کا ڈان ہے اور اُنہیں بلیک میل کرتا رہا ہے جس پر ارسلان افتخار نے جواب دیا کہ کیا وہ شکل سے ڈان لگتے ہیں اور کیاوہ بلیک میل نظر آتے ہیں؟

مزید :

ڈیلی بائیٹس -