قومی اسمبلی سپیکر کی رولنگ کے حق میں "کھڑی "ہو گی قرارداد منظور

قومی اسمبلی سپیکر کی رولنگ کے حق میں "کھڑی "ہو گی قرارداد منظور
قومی اسمبلی سپیکر کی رولنگ کے حق میں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی نے سپیکر کی رولنگ کے حق میں قرار داداورما لی سال 2012-13ءکے بجٹ کی بھی منظوری دے دی ہے۔قومی اسمبلی میں سپیکر رولنگ پرقرار داد وفاقی وزیرقانون فاروق ایچ نائیک نے پیش کی۔اجلاس کے دوران اپوزیشن نے موجودہ حکمرانوں سے نجات کے لیے دعا بھی کی۔