ڈاکوﺅں نے کراچی میں بینک لوٹ لیا

ڈاکوﺅں نے کراچی میں بینک لوٹ لیا
ڈاکوﺅں نے کراچی میں بینک لوٹ لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکوﺅں نے گلبرگ میں نجی بینک سے پچیس لاکھ روپے لوٹ لئے ۔ڈاکوگلبرگ دس نمبر میں نجی بینک میں پانچ اخل ہوئےجنہوں نے عملے اور کھاتہ داروں کو یرغمال بنا کرپچیس لاکھ روپے لوٹے اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکووں کی شناخت کیلئے سی سی ٹی وی فوٹیج کاجائزہ لیا جائے گا

مزید : جرم و انصاف

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...