شادی سے انکار پرلڑکی قتل، مامو ں زخمی

شادی سے انکار پرلڑکی قتل، مامو ں زخمی
شادی سے انکار پرلڑکی قتل، مامو ں زخمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل ٹاﺅن میں ایک نوجوان نے شادی سے انکار پر نجی ائیر لائن کی ملازمہ کو فائرنگ سے قتل اور اس کے مامو ں کو زخمی کردیا۔ بھٹی کالونی ماڈل ٹاون کی 22 سالہ رابعہ امجد ائیر پورٹ پرایک نجی ائیر لائن کے دفتر میں ملازمہ تھی ، ورثاء کے مطابق راحیل نامی لڑکے نے رابعہ کی والدہ سے رشتہ مانگاجس سے انکار پررابعہ کو دفتر سے واپس آتے ہوئے گلی میں فائرنگ کر کے اسے ہلاک کردیا،اور سے بچانے کی کو شش کرنے والے اس کے خالو کوزخمی کر دیا ۔ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید : جرم و انصاف

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...