سندھ ہائیکورٹ میں 7 ایڈیشنل ججوں کے تقرر کی منظوری

سندھ ہائیکورٹ میں 7 ایڈیشنل ججوں کے تقرر کی منظوری
سندھ ہائیکورٹ میں 7 ایڈیشنل ججوں کے تقرر کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ججز تقرر کے لئے پارلیمانی کمیٹی نے سندھ ہائی کورٹ میں 7 ایڈیشنل ججز کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔ ان میں دو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید فاروق شاہ اور فاروق علی چنا بھی شامل ہیں جن پانچ وکلاءکو ایڈیشنل جج مقرر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ان میں حبیب الرحمان، عزیز الرحمان، آفتاب احمد ، صلاح الدین تنور اور ریاضت علی سحر شامل ہیں۔

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...