فلسطینی مر غی نے جا منی انڈے دیناشروع کر دیئے

فلسطینی مر غی نے جا منی انڈے دیناشروع کر دیئے
 فلسطینی مر غی نے جا منی انڈے دیناشروع کر دیئے

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین میں ایک مر غی نے عا م رنگت انڈوں کے بر عکس ہلکے گلا بی ما ئل جا منی رنگ کے انڈے دینے شروع کردیے ہیں ہے جنہوں نے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ مر غی کے مالک کا کہناہے اس نے مر غی کی خوراک میں کو ئی تبدیلی نہیں کی اور انڈو ں کی رنگت اچا نک ہی تبدیل ہو گئی ہے تاہم ان کا ذائقہ بالکل عام انڈوں جیسا ہی ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...