سوئس بنک بھارتی نو ٹو ں سے بھر گئے

سوئس بنک بھارتی نو ٹو ں سے بھر گئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت سے سوئس بنکو ں میں منتقل ہونے والی رقم کی حجم 12ہزار740کروڑروپے تک پہنچ گیا ہے ۔ یہ اعدادو شمار سوئس بنکوں نے خو د جاری کیے ہیں جنکے مطا بق یہ رقم پچھلے 5سال میں جمع کرائی جا نے والی رقم میں سب سے زیادہ ہے تاہم یہ وضا حت نہیں کی گئی کہ اس میں بلیک منی کتنی ہے ۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...