200روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

200روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

لاہور(کامرس رپورٹر )سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی(کل) 15 جون کوکر اچی میں ہو گی۔قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ50 ہزارروپے کا ایک انعام، دوسرا انعام2 لاکھ50 ہزارروپے کے3 انعامات جبکہ تیسرا انعام1250 روپے کے2394 انعامات ہو نگے۔

مزید : کامرس


loading...