سی پیک روٹ پر صنعتی زونز کا قیام ملک کو ترقی کی طرفلے جائے گا

سی پیک روٹ پر صنعتی زونز کا قیام ملک کو ترقی کی طرفلے جائے گا

لاہور ( سٹی رپورٹر ) لاہور چیمبر آف کامرس آزاد گروپ کے نائب صدر حاجی محمداکرم نے کہا ہے کہ سی پیک روٹ پر 9صنعتی زونز کا قیام ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر لے جائے گا۔خصوصی اقتصادی زونز سے پیداواری صلاحیت اور برآمدی بنیاد میں اضافہ ہوگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...