جے آئی ٹی کو متنازعہ بنا کر وزیراعظم کو احتساب سے نہیں بچا یا جا سکتا

جے آئی ٹی کو متنازعہ بنا کر وزیراعظم کو احتساب سے نہیں بچا یا جا سکتا

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اور ایم پی اے شعیب صدیقی نے کہاہے کہ جے آئی ٹی کو متنازعہ بنا کر ملک کے کرپٹ ترین وزیراعظم نوازشریف کو احتساب سے نہیں بچا سکتے، انہوں نے کہاکہ پہلی دفعہ منتخب وزیراعظم کا احتساب ہو رہا ہے اور ن) لیگ کے حواریوں کا یہ کہناکہ اس سے پہلے بھی شریف فیملی کاکئی دفعہ احتساب ہوا ہے عوام کوگمراہ کرنے کے مترادف ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...