قائداعظم سولر پاور کمپنی کی نجکاری عوام سے مذاق کے مترادف ہے

قائداعظم سولر پاور کمپنی کی نجکاری عوام سے مذاق کے مترادف ہے

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ق کے راہنما و صدر پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ پاکستان سید بلال مصطفی شیرازی نے حکومت پنجاب کے شاہکار منصوبہ قائداعظم سولر پاور کمپنی کی پنجاب کابینہ کے ذریعے نجکاری کی منظور ی کو عوام سے مذاق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبہ پر اربوں روپے خرچ کرکے اب اس کو پرائیویٹ ہاتھوں میں فروخت دراصل قومی دولت کا ضیاع ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...