رمضان المبارک کا مہینہ رب کریم کے ہاں بہت پسندیدہ ہے

رمضان المبارک کا مہینہ رب کریم کے ہاں بہت پسندیدہ ہے

لاہور ( پ ر) انجمن تاجران ہال روڈخدمت گروپ کے سینئر وائس چیئرمین عمران بشیر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ رب کریم کے ہاں بہت پسندیدہ ہے۔اللہ تعالی نے آسمانی کتاب قرآن مجید کو اسی ماہ مبارک میں ہی اپنے پیاری نبی ؐ پر نازل کیاان خیالات کا اظہارانہوں نے ہال روڈ پر افطار دسترخوان پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...