ملک بھر میں گیس اور بجلی کے نرخ یکساں کئے جائیں

ملک بھر میں گیس اور بجلی کے نرخ یکساں کئے جائیں

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری نبیل محمود طارق نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب اور دیگر صوبوں میں فراہم کی جانے والی توانائی و گیس کا نرخ یکساں کیا جائے کیونکہ پنجاب میں دیگر صوبوں کو فراہم کرنے والی قدرتی گیس کے نرخ میں پانچ سو تیس روپے فی ایم ایم پی ٹییو کا فرق ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...