جے آئی ٹی کا ریکارڈ میں ٹمپرنگ کا الزام تشویشناک ہے

جے آئی ٹی کا ریکارڈ میں ٹمپرنگ کا الزام تشویشناک ہے

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی طرف سے سرکاری اداروں پر ریکارڈمیں ٹمپرنگ اور تاخیری حربے استعمال کرنے کا الزام انتہائی سنجیدہ نوعیت کا ہے ،اپنی سیاست کی ڈوبتی کشتی کو بچانے کیلئے ملک کو کسی بھی نہج پر لے جانے کی (ن) لیگ کی سوچ انتہائی خطرناک ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...