انٹرا پارٹی الیکشن میں کامیابی پر شاہ محمود قریشی کو مبارکباد
لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سید صمصام علی بخاری نے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین عمران خان، وائس چیئرمین شا ہ محمودقریشی، سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین اور سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی ، تحریک انصاف پارٹی الیکشن کوکامیابی سے کروانے پر چیف الیکشن کمیشن اعظم سواتی اور پنجاب کے الیکشن کمیشن اظہر سلیم کملانہ اور ٹیم کی محنت کانتیجہ ہے