حکومت بلدیاتی اداروں کی بھرپور حوصلہ افزائی کریگی

حکومت بلدیاتی اداروں کی بھرپور حوصلہ افزائی کریگی

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا کہپنجاب حکومت ان بلدیاتی حکومتوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کرے گی جو عوام کی خدمت میں نمایاں کارکردگی دکھائیں گی اور فنڈز کا بروقت استعمال کریں گی۔انہوں نے کہاکہ دیہی آبادی کے معیار زندگی میں بہتری لانے کے لئے بے مثال اقدامات کئے گئے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...