حکمرانو ں نے پیسہ کھاؤ اور کھلاؤ کی پالیسی کے تحت ملک لوٹا،طاہر رشید

حکمرانو ں نے پیسہ کھاؤ اور کھلاؤ کی پالیسی کے تحت ملک لوٹا،طاہر رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سینئرمرکزی رہنما طاہر رشید چوہدری کاکہنا ہے کہ شریف خاندان کو بچانے کیلئے محکموں کے ریکارڈ میں ردوبدل پر جے آئی ٹی کی سپریم کورٹ میں رپور ٹ پیش ہونے اورسپریم کورٹ کی تشویش کے بعد سپریم کورٹ فوری طور پرشریف برادران کو چلتا کرے۔انکا مزید کہناتھا کہ شریف خاندان نے پیسہ کھاؤ اورکھلاؤ کی پالیسی کے تحت ملک کو لوٹا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...