حکومت نے خواتین کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کئے،حمیدہ وحیدالدین

حکومت نے خواتین کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کئے،حمیدہ وحیدالدین

لاہور(لیڈی رپورٹر) وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے خواتین کی ترقی و فلاح و بہبود کے لئے مثالی اقدامات کئے ہیں وہ یونیورسٹی آف ایجوکیشن ٹاؤن شپ لاہور میں محکمہ ترقی خواتین پنجاب کے زیر اہتمام ڈے کیئر سنٹر کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کررہی تھیں۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رؤف اعظم، فیکلٹی ممبران اور طلبا و طالبات بھی اس موقع پر موجودتھے۔وائس چانسلر نے یونیورسٹی میں ڈے کیئر سینٹر کے قیام کو سراہا۔

ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کے قیام سے اساتذہ کواپنے بچوں کی نگہداشت میں آسانی ہوگی اور وہ زیادہ دلجمعی سے اپنے فرائض سرانجام دے سکیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...