شہبازشریف کا سابق آئی جی پولیس چوہدری منظور احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کا سابق آئی جی پولیس چوہدری منظور احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سٹی رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، چوہدری منظور احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اظہار تعزیت

مزید :

علاقائی -