جیل میں ملاقات نہ کرانے پر جمشید دستی کی والدہ کی عدالت میں درخواست

جیل میں ملاقات نہ کرانے پر جمشید دستی کی والدہ کی عدالت میں درخواست

ملتان (صباح نیوز)جیل میں قید رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی والدہ نے بیٹے سے ملاقات نہ کرائے جانے پرہائیکورٹ ملتان بینچ میں درخواست دائر کردی ہے۔درخواست میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ جیل میں جمشیددستی کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ان سے ملاقات نہ کرانا بنیادی حقوق کیخلاف ورزی ہے۔

جمشید دستی

مزید : علاقائی


loading...