آئندہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا

آئندہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین قائمہ کمیٹی سینٹر حافظ حمد اللہ کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں چاند دیکھنے اور حج انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں بلایا جا رہا ہے، جس میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا نمائندہ بھی بیٹھے گا۔ کمیٹی نے سعودی عرب کے ساتھ روزہ اور عید کو منسلک کرنے کی وزارت مذہبی امور کی تجویز یہ کہتے ہوئے مسترد کر دی کہ اس سے خلیجی مماملک کے اختلافات کی وجہ سے پیچیدگیاں آئیں گی۔

رویت ہلال

مزید : علاقائی


loading...