اداکارہ ثناء 16جون کو اپنی 31ویں سالگرہ منائیں گی

اداکارہ ثناء 16جون کو اپنی 31ویں سالگرہ منائیں گی
 اداکارہ ثناء 16جون کو اپنی 31ویں سالگرہ منائیں گی

  


لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ ثناء 16جون کو اپنی 31ویں سالگرہ منائیں گی ۔اداکارہ ثناء ملتان میں پید اہوئیں اور ابتدائی تعلیم ملتان میں ہی حاصل کی ۔بعد ازاں وہ پنے والدین کے ہمراہ لاہور منتقل ہوگئیں جہاں سے انہوں نے شوبز سرگرمیوں کا آغاز فلم انڈسٹری سے کیا ۔ پہلی فلم سے لیکر آج تک مسلسل کامیابیاں سمیٹ رہی ہیں ۔فلموں میں کام کے بعد وہ ٹی وی ڈراموں میں مسلسل کام کررہی ہیں ۔ اداکارہ اپنی 31ویں سالگرہ 16جون کو کراچی میں منائیں گی ۔انکی سالگرہ کی تقریب میں صرف ان کی فیملی اور قریبی رشتے دار شریک ہوں گے۔

مزید : کلچر


loading...