شاہد کپور نے سمارٹنس کے لئے کافی کا استعمال ترک کر دیا

شاہد کپور نے سمارٹنس کے لئے کافی کا استعمال ترک کر دیا
شاہد کپور نے سمارٹنس کے لئے کافی کا استعمال ترک کر دیا

  


ممبئی (اے پی پی)بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے سڈول جسم حصول کے لئے کافی کا استعمال ترک کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہد کپور نے جو کافی کے دلدادہ ہیں نے سڈول جسم حصول کے لئے کافی کا استعمال ترک کر دیا ہے کیونکہ فلم پدما وتی میں جنگجو کا کردار ادا رہے ہیں اور جنگجو جیسا سڈول جسم حاصل کرنے کے لئے یہ کرنا ضروری تھا،اداکار روزانہ دو گھنٹے جم جا کر مشقت والی ورزشیں بھی کرتے ہیں،فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون شامل ہیں،فلم کی ہدایات سنجے لیلہ بنسالی دے رہے ہیں،فلم کی عکسبندی جلد ہی مکمل کر لی جائے گی۔

مزید : کلچر


loading...