گیلریہ پیرس کے زیر اہتمام لانچنگ تقریب میں افطاری کا اہتمام

گیلریہ پیرس کے زیر اہتمام لانچنگ تقریب میں افطاری کا اہتمام
 گیلریہ پیرس کے زیر اہتمام لانچنگ تقریب میں افطاری کا اہتمام

  


لاہور(فلم رپورٹر)گیلریہ پیرس کے زیر اہتمام لانچنگ تقریب ڈی ایچ اے میں منعقد کی گئی جہاں شوبز سے وابستہ افراد کیلئے افطاری کا خصوصی اہتمام کیا گیا اس موقع پر معروف گلوکارہ حمیرا ارشد ،اشرف خان، نمرین بٹ،محمد ذبیر ،ماہی علی، فرح انور،اکرم راہی،عرفان کھوکھر،میاں حبیب،خرم خان،کرن سرور، بلاول فردوس،ڈی جے بلند،عمران شیخ ،عمران رشید،مون راجپوت،ارشمہ مریم، علینہ خان،اسلم پھلروان، روینا خان،صبا خان،تنویر ملک،ماہی مغل، نعمان الحق،ماہی مغل، کینڈی،مہرین بٹ،مہناس،عدیل ملک، مونی خان،رابعہ غنی اور جمیل خالد سمیت دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر گلوکارہ حمیر اارشد نے گیلریاں پیرس کا افتتاح کیا گلوکارہ حمیرا ارشد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی برانڈز کا پاکستان میں اپنی مصنوعات کو متعارف کروانے خوش عین بات ہے اس طرح ہمارے ملک میں فیشن سٹائل مصنوعات کے بارے اگاہی کے ساتھ رزمبادلہ میں بھی اضافہ ہوگا اداکار اشرف خان کا کہنا تھا رمضان المبارک میں جہاں اس بابرکت مہینے میں ہم تمام لوگ برکتیں سمیٹ رہے ہیں اس طرح کی افطار پارٹیوں میں ساتھی فنکاروں کے ساتھ مل بیٹھنے کا بھی موقع مل جاتا ہے اس موقع پر معروف گلوکار اکرم راہی نے صوفیانہ کلام سناکر تقریب میں سما ع باندھ دیا ۔

مزید : کلچر


loading...