محکمہ جیل خا نہ جا ت اور نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن پاکستان کے درمیان معا ہد ہ

محکمہ جیل خا نہ جا ت اور نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن پاکستان کے درمیان معا ...

لاہور(کرا ئم رپورٹر) محکمہ جیل خا نہ جا ت میں پنجا ب کی جیلوں کی سیکیو رٹی کے حوا لے سے گز شتہ روز ایک تقر یب منعقد ہو ئی جس میں منیجنگ ڈائریکٹر نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن (این آر ٹی سی )اور ڈائریکٹر جنرل پنجا ب انفا رمیشن ٹیکنا لو جی بو رڈ شریک ہوئے۔ محکمہ جیل خا نہ جا ت اور نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن پاکستان کے درمیان ایک معا ہد ہ ہوا ہے جس کے تحت پنجاب کی تمام جیلوں میں سی سی ٹی وی( CCTV )کیمرہ جات ،سکیننگ مشین ، واک تھرو گیٹ ، میٹل ڈیٹکٹر ، وائرلیس کمیونیکیشن سسٹم ، ویڈیو لنک اور جیمرز لگائے جائیں گے۔ ان تنصیبات سے نہ صرف جیلوں کی سیکیورٹی بہتر ہو گی بلکہ جیلوں کی موثر مانیٹرنگ کی جا سکے گی اور اسی طرح ویڈیو لنک کی مدد سے ملزمان کو جیل کے اندر سے انسداد دہشت گردی عدالت سے ٹرا ئل کروایا جا سکے گا۔

مزید : علاقائی


loading...