لوہار ی گیٹ پولیس نے چار جواریوں کو گرفتارکرلیا

لوہار ی گیٹ پولیس نے چار جواریوں کو گرفتارکرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے) تھانہ لوہار ی گیٹ پولیس نے جواریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار جواریوں کو گرفتارکرلیا۔گرفتار جواریوں کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم بھی برآمد کرلی گئی۔پولیس نے گرفتار جواریوں غلام فرید،وقار حسین ،محمد شاہد اور محمد یونس کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -