4 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے کر دئے گئے

4 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے کر دئے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انویسٹی گیشن غلام مبشر میکن نے 4 تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے کر دئے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن نےSIمحمد اسلم انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مغلپورہ سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ اقبالٹاؤن ،انسپکٹر نذیر احمد انویسٹی گیشن کلوز ہیڈ کواٹر سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مغلپورہ،SIمحمد آصف جاوید انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نواب ٹاؤن سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نشتر کالونی،SIنذیر حسین انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نشتر کالونی سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نواب ٹاؤن تعینات کر دیا۔

مزید : علاقائی


loading...