منشیات فروشی کے مقدمہ میں ملوث ملزمہ کا چالان سیشن کورٹ بھجوانے کا حکم

منشیات فروشی کے مقدمہ میں ملوث ملزمہ کا چالان سیشن کورٹ بھجوانے کا حکم

لاہور(نامہ نگار)کینٹ کچہری جوڈیشل مجسٹریٹ نے منشیات فروشی کے مقدمہ میں ملوث ملزمہ مارم بی بی کا چالان سیشن کورٹ بھجوانے کا حکم دے دیاہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر اعوان کے روبرو ڈیفنس اے پولیس نے ملزمہ مارم بی بی کے خلاف درج مقدمہ کا چالان پیش کیا۔ پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ پولیس نے دوران چیکنگ ملزمہ مارم بی بی سے 3100 گرام چرس برآمد کی تھی۔

مزید : علاقائی


loading...