بھاٹی گیٹ، ٹریفک حادثہ میں زخمی خاتون جا ن کی با زی ہا ر گئی

بھاٹی گیٹ، ٹریفک حادثہ میں زخمی خاتون جا ن کی با زی ہا ر گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے) بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں چند روز قبل ٹریفک حادثہ میں زخمی خاتون جا ن کی با زی ہا ر گئی۔ پو لیس نے خاتون کی نعش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ بھا ٹی گیٹ کے علاقہ میں چند روز قبل ٹر یفک حا دثہ میں زخمی ہو نے والی خاتون زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے گزشتہ روز جا ن کی با زی ہا ر گئی ۔ پو لیس نے نعش کی شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید :

علاقائی -