ہر بنس پو ر ہ ،چلتی وین سے د ھکا لگنے سے 16سالہ لڑ کی گر کر زخمی ہو گئی

ہر بنس پو ر ہ ،چلتی وین سے د ھکا لگنے سے 16سالہ لڑ کی گر کر زخمی ہو گئی

لاہور (اپنے کرا ئم ر پورٹر سے) ہر بنس پو ر ہ کے علاقہ میں چلتی وین سے د ھکا لگنے سے 16سالہ لڑکی زارا گر کر زخمی ہو گئی ، امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتا ل میں منتقل کردیاجہاں حالت تسلی بخش بتا ئی جاتی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...