سبزہ زار، گھر میں آتشزدگی سے ہزاروں کا سامان جل کر خاکستر

سبزہ زار، گھر میں آتشزدگی سے ہزاروں کا سامان جل کر خاکستر

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)سبزہ زار کے علاقے میں گھر میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کا گھریلو سامان جل کرخاکستر ہوگیا ۔اطلاع ملنے پر امدادی ٹیموں نے موقع پرپہنچ کر آگ پر قابو پالیا بتایاگیا ہے کہ گزشتہ روز سبزہ زار ملتان روڈ کے قریب واقعہ گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کے باعث گھر میں موجود ہزاروں روپے مالیت کا فرنیچر اور دیگر سامان جل گیا ۔

مزید : علاقائی


loading...