موچی گیٹ پولیس کاسرچ آپریشن تین مشکوک افراد زیر حراست

موچی گیٹ پولیس کاسرچ آپریشن تین مشکوک افراد زیر حراست

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)موچی گیٹ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران تین مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی بتایاگیا ہے کہ ایس پی سٹی محمد عادل میمن نے سٹی ڈویژن میں تمام ایس ایچ او ز کو ہدایات جاری کررکھی ہیں کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر اپنے اپنے علاقوں میں سرچ آپریشن کریں گزشتہ روز موچی گیٹ پولیس نے ہوسٹلوں اور ہوٹلوں میں سرچ آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔پولیس کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد کے پاس شناختی کوائف موجود نہ تھے ۔

مزید : علاقائی


loading...