دہشتگردی ناکام بنانے کے لیے چائنیز کی رہائش گاہوں اور دفتروں میں موک ریہر سل

دہشتگردی ناکام بنانے کے لیے چائنیز کی رہائش گاہوں اور دفتروں میں موک ریہر سل

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)ایس پی ماڈل ٹاؤن نے دہشت گردی جیسے عزائم کو ناکام بنانے کے لیے ماڈل ٹاؤن اور نصیر آباد کے علاقوں میں چائنیز کی رہائش گاؤں اور دفتروں میں موک ریہر سل کی ۔بتایاگیا ہے کہ سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پر ایس پی ماڈل ٹاؤن نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ڈویژن کے علاقے ماڈل ٹاؤن اور نصیر آباد میں چائنیز کی رہائش گاہ اور دفتروں میں موک ریہرسل کی ۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسماعیل کھاڑک کا کہناتھا کہ دہشت گردی کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر روزانہ کی بنیاد پر ریہرسل کی جارہی ہیں جو آئندہ بھی جاری رہے گی۔

مزید : علاقائی


loading...