داعش کی روس اور وسطی ایشیا میں حملوں کی دھمکی

داعش کی روس اور وسطی ایشیا میں حملوں کی دھمکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دمشق (اے پی پی) دہشت گرد تنظیم نے رمضان المبارک کے مہینے میں امریکا، یورپ، روس، آسٹریلیا، عراق، ایران، شام اور فلپائن میں حملوں کی دھمکی دی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق داعش نے یہ انتباہ اپنے ایک آڈیو پیغام کے ذریعے دیا ہے، جو اس کے ترجمان کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔داعش نے اپنے پیغام میں اپنی حامی دیگر دہشت گرد تنظیموں سے ان ملکوں میں رمضان المبارک کے موقع پر حملے کرنے کا کہا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -