سعودی شاہ سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس

سعودی شاہ سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس

جدہ(آن لائن)سعودی شاہ سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جسمیں 59 افراد اور 12اداروں کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرنے کے اقدام کا خیر مقد م کیا گیا ۔کابینہ کو امیر کویت، بحرینی فرمانروا اور وزیراعظم نوازشریف سے مذاکرات کے نتائج اور ترک، امریکی اور فرانسیسی صدر کے ساتھ ٹیلیفونک رابطوں سیمتعلق بھی آگاہ کیاگیا ہے۔اجلاس میں قطر کو دہشت گردی کی فنڈنگ روکنے کا پابند بنانے کے باریمیں امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم بھی کیا ۔

مزید : عالمی منظر


loading...