ہنگو ، امریکی حملے میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر ابوبکر ساتھی سمیت ہلاک

ہنگو ، امریکی حملے میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر ابوبکر ساتھی سمیت ہلاک

ہنگو(آن لائن)ضلع ہنگو کے شہر ٹل کے نواحی علاقے سپین ٹل میں امریکی ڈرون حملہ ،کالعدم تنظیم کا کما نڈرساتھی سمیت ہلاک،تفصیلات کے مطا بق گزشتہ سومواراور منگل کی درمیا نی رات کو ضلع ہنگو کے تحصیل ٹل کے شہرکے نواحی علاقے سپین ٹل میں خفیہ اطلاع پر ضللع ہنگو اور اورکزئی ایجنسی کی سر حدی باؤ نڈری سپین ٹل کے ایک مکان پرامریکی ڈرون حملے میں شدت پسند کمانڈرابوبکر ساتھی سمیت ہلا ک ہو گیا ہے ہنگو پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہو ئے بتا یاکہ یہ علاقہ سرکاری نہیں علا قہ غیر ہے یاد رہے کہ 2013میں بھی ٹل میں امریکی ڈرون حملہ ہوا تھا جس میں 8شدت پسند ہلا ک ہو گئے تھے۔

مزید : صفحہ اول


loading...