حریت رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

حریت رہنما کو گرفتار کرلیا گیا
 حریت رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرینگر( ما نیٹر نگ ڈیسک)جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پولیس نے سربراجے کے ایل ایف و حریت رہنما یاسین ملک کو ان کے دفتر سے حراست میں لے لیا ہے۔ واضح رہے کہ دوسری جانب حریت رہنما میرواعظ پہلے ہی اپنی رہائش گاہ پر نظر بند ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -