یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کابجٹ آج پیش کیا جائے گا

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کابجٹ آج پیش کیا جائے گا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا تین ارب 36 کروڑ 95 لاکھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ بجٹ میں اخراجات کا تخمینہ 3 ارب 50 کروڑ پچاس لاکھ جبکہ کا خسارہ گیارہ کروڑ 55 لاکھ روپے رکھا گیا ہے ۔صوبائی حکومت کی طرف سے پانچ کروڑگرانٹ کے علاوہ وفاقی ایچ ای سی کی گرانٹ ایک ارب 46کروڑ 21 لاکھ ،سپلیمنڑی ایڈیشنل گرانٹ 19 کروڑ 91 لاکھ ہوگی ۔بجٹ کی منظوری کل سینڈیکٹ کے اجلاس میں دی جائے گی جبکہ بجٹ اجلاس کی صدرات وائس چانسلر جامعہ فضل احمد خان کریں گے

۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...