شاہدرہ ،سکول کی چھت سے بچی کے گرنے کے واقعے میں معطل افسران بحال

شاہدرہ ،سکول کی چھت سے بچی کے گرنے کے واقعے میں معطل افسران بحال

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ تعلیم نے شاہدرہ میں سکول کی چھت سے بچی کے گرنے کے واقعے میں معطل ہونے والے تمام افسران کو بحال کر دیا ۔سکول کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق بچی کو ٹیچر نے چھت سے دھکا نہیں دیاتھا بلکہ لڑکی نے خود چھت سے چھلانگ لگائی تھی ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے واقعے کی ذمے داری سکول انتظامیہ پر ڈالی گئی تھی۔لیکن حقائق سامنے آنے کے بعد مکمہ تعلیم سکول سربراہ سمیت متعلقہ ٹیچر کو بھی بحال کردیا

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...