عالمی برادری کشمیر میں بھارتی درندگی کا نوٹس لے ،شفیق قادری

عالمی برادری کشمیر میں بھارتی درندگی کا نوٹس لے ،شفیق قادری

لاہور( پ ر)دینی و سماجی و سیاسی تنظیم انجمن شہریان لاہور کے زیر اہتمام کنٹرول لائن پر آئے روز بڑھتی بھارتی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی اور کشمیریوں کے قتل عام کیخلاف لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین محمد شفیق رضا قادری ،سرپرست علامہ محمد ممتاز اعوان سینئر رہنماء شیخ علی رضا،علی عمران شہید،میاں محمد اشرف عاصمی،حافظ شعیب الرحمٰن،ڈاکٹر شاہد نصیر،نعمان بٹ،عثمان پال،نوشیروان،راجا اشرف ،شہزادگل،فوزیہ و دیگر نے بھارت کی بڑھتی ہوئی جارحیت اور کشمیریوں کی نسل کشی وخون ریزی پر شدید احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ عالمی برادری کشمیر میں بھارتی درندگی کا نوٹس لے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...