شہبازشریف کا بورے والا کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پر اظہار افسوس

شہبازشریف کا بورے والا کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانو ں کے ضیاع پر ...

لاہور(سٹی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بورے والا کے قریب ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

مزید : صفحہ آخر


loading...