ہوپ الیکشن،فرینڈز جعفریہ الائنس کا مشترکہ اجلاس،امیدواروں کا جائزہ لیا

ہوپ الیکشن،فرینڈز جعفریہ الائنس کا مشترکہ اجلاس،امیدواروں کا جائزہ لیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ الیکشن فرینڈز جعفریہ الائنس کا مشترکہ اجلاس 6جولائی کو ہونے والے الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ امیدواران کا بھی جائزہ لیا گیا ،ابرار الحق نے اپنے بیان میں بتایا کہ اجلاس میں خرم ثقلین ،زاہد جنجوعہ ،عظمت غفور،عابد رضا شیخ،کاظم شاہ،سبطے شاہ ،مسعود اکرام بٹ،چودھری ظفرشریک ہوئے ،مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...