ہوپ الیکشن کے لیے 50کے کوٹہ والوں نے علیحدہ گروپ بنا لیا

ہوپ الیکشن کے لیے 50کے کوٹہ والوں نے علیحدہ گروپ بنا لیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)6جولائی کو ہونے والے ہوپ الیکشن کے لیے 50کوٹہ والوں نے علیحدہ گروپ بنا لیا مشترکہ امیدوار میدان میں لانے کا فیصلہ ،تمام گروپوں سے مذاکرات کریں گے ،ایک امیدوار لائیں گے اس کو کامیاب کرائیں گے لاہور ،فیصل آباد کے حج آرگنائزر کی شرکت،اگلے اجلاس میں امیدوار فائنل کریں گے ،تمام گروپوں سے میٹنگ کے لیے کمیٹیاں تشکیل۔

مزید : صفحہ آخر


loading...