شفیق آبا د، تیز رفتا ر ٹر ک نے2 مو ٹر سائیکل سوار نوجوانو ں کوکچل دیا

شفیق آبا د، تیز رفتا ر ٹر ک نے2 مو ٹر سائیکل سوار نوجوانو ں کوکچل دیا

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)شفیق آبا د کے علاقہ میں تیز رفتا ر ٹر ک نے دو مو ٹر سائیکل سوار نوجوانو ں کو ٹا ئرو ں تلے کچل دیا، نتیجہ میں ایک جا ں بحق دوسر ا زخمی ہو گیا ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ شفیق آبا دکے علاقہ میں تیز ر فتا ر ٹر ک کی ٹکر سے 40سالہ اسماعیل موقع پر جا ں بحق جبکہ 25سالہ صلا ح الد ین زخمی ہو گیا ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے زخمی کو طبی امدا د کیلئے ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...