بیرون ملک نوکری کا جھا نسہ دے کر ر قم ہتھیانے والے اشتہاری سمیت 3ملزم گرفتا ر

بیرون ملک نوکری کا جھا نسہ دے کر ر قم ہتھیانے والے اشتہاری سمیت 3ملزم گرفتا ر

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )ایف آئی اے نے بیرون ملک نوکری کا جھا نسہ دے کر ر قم ہتھیا نے والے 3ملزم گرفتا ر کرلئے جن میں محمد اشرف ، سعد ی احمد سمیت اشتہا ر ی ملزم خضر حیا ت شامل ہیں ۔ ایف آئی اے کے مطا بق ملزما ن سے ر قم کی بر آمد گی کیلئے تفتیش کی جا ر ہی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...