کار اور موٹر سائیکل میں تصادم سے دو افراد زخمی،ہسپتال منتقل
لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)غا لب ما ر کیٹ کے علا قہ ایم ایم عالم روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں دو افراد زخمی ہوگئے ۔بتایاگیا ہے کہ ایم ایم عالم روڈ پر گزشتہ روز تیز رفتار کار بے قابو ہوکر سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے باعث موٹر سائیکل پر سوار دو افراد رضوان اور علی زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔