ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری واسا کا ایڈیشنل چارج منصور احمد کو سونپنے کے احکامات جاری

ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری واسا کا ایڈیشنل چارج منصور احمد کو سونپنے کے احکامات ...

ملتان( نمائندہ خصوصی )منیجنگ ڈائریکٹرواسا راؤ محمد قاسم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریکوری منصور احمد کو ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری کے(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

عہدے کا اضافی چارج دینے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں واضح رہے کہ قبل ازیں ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری کے عہدے کا ایڈیشنل چارج اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریکوری عبدالمجید کے پاس تھا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...