بشپ ڈاکٹر اینڈریو فرانسس کی میت لاہور سے ملتان پہنچ گئی‘ آخری رسومات آج ادا کی جائینگی

بشپ ڈاکٹر اینڈریو فرانسس کی میت لاہور سے ملتان پہنچ گئی‘ آخری رسومات آج ادا ...

ملتان (سٹی رپورٹر) کیتھولک چرچ کے بشپ ڈاکٹر اینڈریو فرانسس جو کہ گذشتہ دنوں لاہور میں طویل علالت کے باعث

(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

انتقال کر گئے تھے ان کی میت لاہور سے ملتان پہنچ گئی جن کی آخری رسومات آج کیتھولک چرچ بشپ ہاؤ س میں ادا کی جائے گی واضع رہے ڈاکٹر بشپ اینڈریو فرانس 2014میں لاہور میں ایک ٹریفک حادثہ میں زخمی ہو گئے تھے جن کا مسلسل علاج جاری تھا ڈاکٹر اینڈریو فرانسس 6جون کو لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے تھے ان کی میت گذشتہ روز ملتان پہنچ گئی ہے جنہوں نشتر ہسپتال کے سرد خانہ میں رکھوا دی گئی ہے بشپ ڈاکٹر اینڈریو فرانسس کی آخری رسومات آج صبح 9بجے بشپ ہاؤس ملتان کینٹ میں ادا کی جائے گی جس میں ملک بھر سے کیتھولک چرچ کے بشپ ، فادرز ، کثیر تعداد میں شرکت کریں گے .

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...