روزنامہ ’’پاکستان ‘‘کے کارکن اظہر عباس کی والدہ انتقال کر گئیں‘ قرآن خوانی کل ہوگی

روزنامہ ’’پاکستان ‘‘کے کارکن اظہر عباس کی والدہ انتقال کر گئیں‘ قرآن ...

ملتان (سٹی رپورٹر)روزنامہ پاکستان ملتان کے کارکن اظہر عباس کی والدہ گذشتہ روز انتقال کر گئیں ہیں جن کا نماز جنازہ جامع مسجد با قرآباد میں قاری عبد الزاق نے پڑھایا جس میں روزنامہ پاکستان کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر شوکت اشفاق، سمیت ایاز خان ، رضی الدین رضی ، مقبول احمد ، (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

جہانگیر ترین ، سلمان ، افتخار احمد ، رانا عرفان الاسلام ، شہزاد انور ، ملک محمد امجد ، ضیا ء الحق خان ، رانا راشد علی ، وقاص یونس ، محمد زبیر احمد ، محمد وقاص ، خالد چوہدری،فیصل کریم ، سمیت دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ کے ایصال ثواب کے قر آن خوانی ان کی رہائش گاہ پر کل بعد نماز عصر شروع ہو گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...